پاکستان

جس نے جیل میں زہر دیا اسی سے پوچھ لیں نواز شریف کا صحافی کو جواب

جس نے جیل میں زہر دیا اسی سے پوچھ لیں نواز شریف کا صحافی کو جواب

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے زہر دیے جانے کے سوال پر کہا ہے کہ جس نے جیل میں زہر دیا اسی سے پوچھ لیں۔ یک روز قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ نیب کی حراست کے دوران جیل میں نواز شریف کو زہر دیا گیا تھا۔ اس معاملے پر لندن میں صحافی نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے سوال کیا کہ آپ کو جیل میں زہر دیا گیا؟ جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ جس نے جیل میں زہر دیا ہے اسی سے پوچھ لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے