پاکستان تازہ ترین

نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن پھر امریکا جائیں گے

نواز شریف علاج کے لیے لندن سے امریکا چلے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26 ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلیے رک گئے تھے۔

نواز شریف ایک ہفتے تک لندن پہنچیں گے ، نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے ، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائیگا ۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کو امریکا کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے