پاکستان تازہ ترین

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ترمیم میں صدر مملکت، بلاول بھٹو اور نواز شریف کا بھرپور تعاون رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے