دنیا

ایران نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا، امریکی اخبار

ایران نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا، امریکی اخبار

WASHINGTON:امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف بھرپور حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا حکم دیا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا ہے۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران حملے کے تیاریاں کر رہا ہے اور یہ حملہ گزشتہ دو حملوں سے بھی زیادہ بڑا ہو سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے