Skip to content
  • چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
  • چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
  • چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
  • اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
  • چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
  • چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
  • پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
  • چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
  • اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
  • چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
اکتوبر 25, 2025
Follow Us :
  • آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • علاقائی
  • دنیا
  • انٹرٹینمنٹ
  • ورلڈ کپ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • تجارت
  • رابطہ کریں۔

Categories

انٹرٹینمنٹ

1902

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

پاکستان

4352

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

تازہ ترین

2975

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

تجارت

1342

دلچسپ اور عجیب

184

دنیا

2281

Follow Us

  • آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • علاقائی
  • دنیا
  • انٹرٹینمنٹ
  • ورلڈ کپ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • تجارت
  • رابطہ کریں۔
تازہ ترین Daily Universal
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل
پاکستان تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
تازہ ترین کھیل

محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
جیمز ویب دوربین نے دو ستاروں کیدرمیان گردوغبار کی تشکیل دریافت کرلی
تازہ ترین سا ئنس و ٹیکنالوجی

جیمز ویب دوربین نے دو ستاروں کےدرمیان گردوغبار کی تشکیل دریافت کرلی

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
روزانہ پیدل چلنے سے کئی بیماریوں سے بچنا ممکن
تازہ ترین صحت

روزانہ پیدل چلنے سے کئی بیماریوں سے بچنا ممکن

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
نقل کے لیے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم
تازہ ترین دلچسپ اور عجیب

نقل کے لیے قلموں پر نصاب چھاپنے والا طالب علم

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
اروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی مہسا امینی قرار دے دیا
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

اروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی مہسا امینی قرار دے دیا

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا
تازہ ترین دنیا

مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی الیکشن کا انعقاد انتخابی شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی الیکشن کا انعقاد انتخابی شیڈول جاری

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
پاکستان تازہ ترین کھیل

پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
اسلام آباد / واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا پہنچتے ہی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور امریکی حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں مالیاتی امور سمیت دیگر دو طرفہ معاملات پر گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر انتھونیٹ سائیح سے ملاقات کی، اس دوران پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان امور کا جائزہ لیا گیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں جمعرات کو ہونیوالی ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کی معیشت کے کلیدی اعشاریوں، پائیدار اقتصادی نمو اور معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے آئی ایم ایف کی انتھونیٹ سائیح کو پاکستان میں حالیہ سیلاب اور اس سے معیشت کو ہونیوالے نقصانات کے بارے میں بھی بتایا۔ بعد ازاں انہوں نے وفد کی صورت میں ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں سیلاب کی صورت حال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر برائے بین الاقوامی امور ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات کی، اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت، مالیات، سرمایہ کاری اور معاشی شعبے میں تعلقات سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ نے ڈیوڈ لپٹن کو پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر نو اور متاثرین کی بحالی کیلئے تمام تر کوششوں کو یقینی بنا رہی ہے۔وزیر خزانہ نے پائیدار اقتصادی نمو اور اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی انہیں آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خزانہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے حکام کے ساتھ مذاکرات کیلئے ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں، اس دوران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے تفصیلی ملاقاتیں ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے اہم ملاقاتیں

  • by web desk
  • اکتوبر 14, 2022
  • 0 Comments
  • 1
  • ...
  • 288
  • 289
  • 290
  • 291
  • 292
  • ...
  • 298

مقبول خبریں

نابینا اسکیٹ بورڈ کھلاڑی کی حیران کن ویڈیو وائرل
دلچسپ اور عجیب

نابینا اسکیٹ بورڈ کھلاڑی کی حیران کن ویڈیو وائرل

اکتوبر 28, 2022
اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے مالا مال متنازع علاقے پر تاریخی معاہدہ
تازہ ترین , دنیا

اسرائیل اور لبنان کے درمیان گیس سے مالا مال متنازع علاقے پر تاریخی معاہدہ

اکتوبر 12, 2022
روسی میزائل حملے امریکا کا یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا وعدہ
تازہ ترین , دنیا

روسی میزائل حملے امریکا کا یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کا وعدہ

اکتوبر 11, 2022

اقسام

انٹرٹینمنٹ

1902

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

پاکستان

4352

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

تازہ ترین

2975

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

تجارت

1342

دلچسپ اور عجیب

184

  • آج کا اخبار
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • علاقائی
  • دنیا
  • انٹرٹینمنٹ
  • ورلڈ کپ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • تجارت
  • رابطہ کریں۔
Daily Universal© 2023. All Rights Reserved. Website Designed & Developed by AK Web Solutions