سان فرانسسو: دنیا بھر کے کئی ممالک میں انسٹاگرام سروس عارضی طور پر معطل ہوگء ہے اور لگ بھگ ہزاروں اکانٹس معطل کئے گئے ہیں۔ دوسری جانب انسٹاگرام نے فوری طور پر اس کا نوٹس لیتے ہوئے تکنیکی خرابی پر کام شروع کردیا ہے۔ دنیا بھر کے کئی ممالک سیوابستہ ہزاروں انسٹاگرامروں نے شکایت کی ہے کہ جب وہ اپنے اکانٹ سے لاگ ان کررہے ہیں تو لکھا مل رہا ہے کہ آپ کا اکانٹ 31 اکتوبر 2022 کو معطل کردیا گیا ہے۔ تاہم اکانٹ معطل ہونے والے صارفین میں آئی فون کے صارفین زیادہ ہیں۔ دیگر صارفین نے کہا ہے کہ ان کا انسٹاگرام اکانٹ کریشن ہوگیا ہے یا پھر کرپٹ دیکھا گیا ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
دنیا کے کئی ممالک میں انسٹا گرام سروس بند اکانٹ معطل
- by web desk
- اکتوبر 31, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1255 Views
- 2 سال ago