پاکستان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی جبکہ ٹیکس ریٹرز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریٹرز جمع کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے