سان فرانسسو: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کے لیے انجینئرز کو 7 نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ڈیڈ لائن تک پروجیکٹ پورا نہ کرنے کے صورت میں انجینئرز کو برطرف کرنے وارننگ دی گئی ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ٹوئٹر اکانٹ کے تصدیقی طریقہ کار کو نئے سرے سے بنایا جارہا ہے۔دنیا کے سب سے امیر شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا تھا۔ تصدیقی عمل کے علاوہ ٹوئٹر کیدیگر فیچرز پر بھی فیس عائد کی جائے گی۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
ایلون مسک کا ٹوئٹرکے تصدیقی بلیو ٹک پر20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ
- by web desk
- نومبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1216 Views
- 2 سال ago