دنیا میں جہاں اب ہم موبائل جیسی چھوٹی اسکرینز کے ساتھ ساتھ پروجیکٹر کی صورت میں بڑی اسکرینز بھی دیکھ رہے ہیں ایسے میں ایک کمپنی نے ٹیلی ویژن کو لے کر نئی سمت اختیار کرلی اور انگور کے برابر کا ٹیلی ویژن بناڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹائنی سرکٹس نامی ایک الیکٹرونکس کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا ٹیلی ویژن بنایا ہے جو ایک عام موبائل کی اسکرین سے بھی بہت چھوٹا ہے۔ اس ٹیلی ویژن کے بارے میں کمپنی نے یہ دعوی کیا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا ٹیلی ویژن ہے جس میں ایک بڑے ٹیلی ویژن کی تقریبا تمام ہی خصوصیات موجود ہیں۔
دلچسپ اور عجیب
انگور کے برابر دنیا کا سب سے چھوٹا ٹیلی ویژن
- by web desk
- نومبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1195 Views
- 2 سال ago