تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ مغربی میڈیا کی ایرانی دھمکیوں سے متعلق خبریں بیبنیاد الزامات پر مبنی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق سعودی عرب نے ایرانی دھمکیوں کی انٹیلی جنس امریکا کے ساتھ شیئر کی ہے۔ امریکی اخبار کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی دھمکیوں نے سعودی عرب میں اہداف پر ممکنہ حملے سے خبردار کیا ہے۔۔