پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، اداکارہ کی شادی دسمبر میں فلائٹ انسٹرکٹر اسماعیل بٹ کے ساتھ طے ہے۔ انہوں نیفو ٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر شادی کے دعوت نامے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پرستاروں کو شادی کی خوش خبری سنا دی۔ انہوں نے چند تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں، ایک ویڈیو سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ مریم نور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے اپنی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پوسٹ اور اسٹوری پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ مریم نور کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا
- by web desk
- نومبر 16, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1466 Views
- 3 سال ago