تجارت

مسلسل پانچ روز اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا

مسلسل پانچ روز اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا

مسلسل پانچ روز اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 35 ہزار 802 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 16 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 766 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے