پاکستان

26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا اسد عمر

26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنڈی اور مری روڈ کا انتخاب ہوا ہے جہاں لوگ جمع ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 26 تاریخ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم اپنی مرضی کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکتا۔ اسد عمر کے مطابق معیشت وینٹی لیٹر پر چلی گئی ہے، دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل پر بھی لوگوں میں غم و غصہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے