پاکستان

پرویز الہی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے

پرویز الہی سے حکومتی رابطوں پر تحریک انصاف کے کان کھڑے ہوگئے

حکومتی کیمپ کی جانب سے وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی سے رابطوں کی خبروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کان کھڑے کردیے۔ پی ٹی آئی نے ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتیں شروع کردیں۔ عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے سینئر ارکان کی ٹیم لے کر میدان میں آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین رکنی کمیٹی ق لیگ سے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے معاملات دیکھے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے