علاقائی

گلیال پیپلزپارٹی کا ہمیشہ گڑھ رہا ہے ظہیر خان

گلیال پیپلزپارٹی کا ہمیشہ گڑھ رہا ہے ظہیر خان

فتح جنگ : پاکستان پیپلزپارٹی غریب عوام کی حقیقی نمائندگی کرنے والے واحد سیاسی جماعت ہے گلیال کی میال برادری کا پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر ان کا خیر مقدم کرتے ہیں گلیال میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے ان کا کریڈٹ پیپلزپارٹی کو جاتا ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز گلیال کی اضافی آبادی ڈھوک میال اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجتماع سے تحصیل صدر ظہیر خان ،مولوی محمد اکرم نے بھی خطاب کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے