پاکستان

اہل سندھ جھولیاں اٹھا اٹھا کر زرداریوں کے ڈاکو راج سے نجات مانگ رہے ہیں پی ٹی آئی

اہل سندھ جھولیاں اٹھا اٹھا کر زرداریوں کے ڈاکو راج سے نجات مانگ رہے ہیں پی ٹی آئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری اور ان فرزند نے بھٹو اور بی بی کی سیاسی میراث کو مزارات میں ہی دفن کردیا ہے، اہل سندھ جھولیاں اٹھا اٹھا کر زرداریوں کے ڈاکو راج سے نجات مانگ رہے ہیں۔ بلاول زرداری کی تقریر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے آج بی بی کی برسی کے موقع پر تماشا لگایا، زرداری اور انکے فرزند نے بھٹو اور بی بی کی سیاسی میراث کو ان کے مزارات ہی میں دفن کردیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ این آر او ٹو سے استفادے کیلئے زرداری اور اسکے فرزند نے بھٹو اور بی بی کی سیاست سے یکسر لاتعلقی کا اعلان کیا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے