علاقائی

مردان میں میاں بیوی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

مردان میں میاں بیوی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

پشاور: مردان کی تحصیل کاٹلنگ گاں میاں خان میں میاں بیوی نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کر ہلاک کرنے کے بعد خود بھی زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کاٹلنگ منتقل کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے