سا ئنس و ٹیکنالوجی

برطانوی اسپتال میں دوا پہنچانے والا پینگوئن روبوٹ

برطانوی اسپتال میں دوا پہنچانے والا پینگوئن روبوٹ

لندن: کووڈ وبا کے بعد سے برطانوی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے پر کام کا بہت دبا ہے جسے کم کرنے کے لیے اب ایک مددگار روبوٹ آزمایا جارہا ہے۔ اس روبوٹ کا نام ملٹن رکھا گیا ہے جو ملٹن کائنز یونیورسٹی ہسپتال(ایم کییوایچ) میں اپنی ڈیوٹی کررہا ہے۔ اسینومبرکیاختتام پرآزمایا گیا جو اب تک جاری ہے اور اگلے برس بھی اسیمسلسل آزمائش سے گزارا جائیگا۔ فی الحال یہ ایک مقام سے دوسری جگہ تک دوا اور ضروری اشیا لیکر جاتا ہے اور ڈاکٹروں کی مدد کرتا ہے۔ لندن میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس پر مبنی لندن کی ایک کمپی اکیڈمی آف روبوٹکس نے تیار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے