پاکستان

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات حکومت اور الیکشن کمیشن کی درخواستوں پر پیر کو بھی سماعت نہیں ہوگی

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات حکومت اور الیکشن کمیشن کی درخواستوں پر پیر کو بھی سماعت نہیں ہوگی

حکومت اور الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا تاہم دونوں ہی اپیلوں کو پیر کے روز سماعت کیلیے مقرر نہ کیا گیا۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت دونوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کردیں۔ کمیشن کی درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور تحریک انصاف کے علی نواز اعوان کو فریق بنایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپیل میں کہا کہ الیکشن بے شمار وجوہات پر آج ممکن ہی نہیں تھے، بیلٹ پیپرز چھپوائی کے بعد پرنٹنگ کارپوریشن میں موجود تھے، بیلٹ پیپرز کو 14ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں پہنچانا تھا۔ الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے 23 دسمبر کا شیڈیول پر الیکشن کرانے کا آرڈر معطل کیا، ہائیکورٹ کے فیصلیپر 23سے31دسمبر کے درمیان شیڈیول سرگرمیاں روک دیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے