پاکستان

مریم نواز ن لیگ کی سینئر نائب صدر مقرر

مریم نواز ن لیگ کی سینئر نائب صدر مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کے تنظیمی امور کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کے وژن کے مطابق ن لیگ کو بہترین انداز میں چلائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے