صحت

یہ چھوٹی مچھلی بچوں میں غذائی قلت دور کرسکتی ہے

یہ چھوٹی مچھلی بچوں میں غذائی قلت دور کرسکتی ہے

نیویارک: پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک غذائی قلت کے شکار ہیں اور ان میں بچے بالخصوص متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے بچوں کی ذہنی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما سست ہوجاتی ہے جس کے اثرات عمربھربرقرار رہتے ہیں۔ تاہم اب میٹھے پانی کی ایک چھوٹی سی مچھلی اس ضمن میں ہماری مدد کرسکتی ہے۔ تاہم سمندر کی کچھ مچھلیاں بھی یکساں مفید ہیں ان میں شمالی اوقیانوس کی خارماہی (ہیرنگ فش)، سارڈین اور میٹھے پانی بعض مچھلیاں شامل ہیں۔ یہ وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں اور غذائی قلت کے شکار 72 فیصد ممالک کی غذائی ضروریات پوری کرسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے