ہم کہاں کے سچے ہیں سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ یشال شاہد نے ذہنی تنا میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں کو اس بیماری کو سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک طویل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ذہنی تنا سے گزرنے کے تجربے کو بیان کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش مزاج اور دوستوں سے ملنے جلنے کے عادی تھے لیکن انہیں علم ہی نہیں ہوا کہ وہ کب ذہنی تنا کا شکار ہوکر تنہائی پسند ہوگئی تھیں۔
انٹرٹینمنٹ
یشال شاہد کا ذہنی تناؤ میں مبتلا ہونے کا اعتراف
- by web desk
- جنوری 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1357 Views
- 2 سال ago