تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہو گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 97 ہزار روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 896 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا دام 12 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 832 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے