گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ رانا ثنا اللہ کو 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔