لاس اینجلس: ایپل نے موسمِ گرما کی مناسبت سے ایک غیرمعمولی رنگت والے فون کا اعلان کیا ہے جو ا?ئی فون 14 اور 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔ اب اس کی پری ا?رڈر یا بکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔ ایپل مارچ کے مہینے میں اکثر نئے رنگ والے فون پیش کرتا ہے تاہم اب شوخ پیلے رنگ کا فون پیش کیا گیا ہے جس کی پشت اور اور اطراف کو زردی مائل سنہرا بنایا گیا ہے۔ ایپل نے اس مہم کو’ہیلو، یلو‘ کا نام دیا ہے۔ تاہم 14 مارچ سے ان کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ امریکہ سمیت کئی ممالک میں لوگ اس فون کی پری ا?رڈر بکنگ کراسکتے ہیں۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
شوخ پیلا آئی فون 14 اب پری آرڈر کے لیے بھی دستیاب
- by web desk
- مارچ 12, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1369 Views
- 3 سال ago


