تجارت

ہفتہ رفتہ ڈالر پاؤنڈ اور ریال کی قدروں میں اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہفتہ رفتہ ڈالر پاؤنڈ اور ریال کی قدروں میں اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: آئی ایم ایف کی نت نئی شرائط حکومت کا براہ راست بینکوں سے قرضے نہ لینے کی شرط اور قرض معاہدے میں تاخیر سے ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ایک سیشن میں ڈالر 282روپے سے بھی تجاوز کر گیا تھا۔ ہفتے کے ابتدا میں ڈالر اڑان بھرتا رہا تاہم اختتامی دو دن میں پھر ریورس گئیر میں ا?گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی قانونی چینلز سے ترسیلات ذر 4.9 فیصد بڑھنے سے ہفتے کے اختتام پر ڈالر کو بریک لگ گئے تاہم پانچ روز کاروباری ہفتے میں ڈالر کی نسبت روپیہ 0.82فیصد ڈی ویلیو ہوا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر، پاﺅنڈ، یورو، ریال کی قدروں میں اضافہ ہوا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے