پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا اکانٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں بڈی (دوست) کہہ کر سالگرہ کی مبارک باد دی۔ یہاں بھی شعیب ملک کے مداحوں نے ان کا پیچھا نہ چھوڑا اور درمیان میں ثانیہ مرزا کا ذکر لے آئے۔ کچھ لوگوں نے شعیب ملک کی اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کو بھی ٹیگ کردیا۔
انٹرٹینمنٹ
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- by web desk
- مارچ 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1298 Views
- 2 سال ago