پاکستان

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں فیملی ذرائع

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں فیملی ذرائع

سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سرجری نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے