تجارت

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔‌کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔‌دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ،پ اکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 272 پر پہنچ گیا۔‌گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 50 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے