پاکستان تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر مقرر

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اپوزیشن لیڈر مقرر

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے