ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ کیخلاف آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ انگلینڈ کیخلاف آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن میں کھیلے جا رہے میچ میں دوبارہ بارش ہونے پر میچ کو کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا تھا۔ انگلینڈ کے کپتان جو نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اس قبل بھی بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی جبکہ سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے