کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے علیزے سلطان پر تشدد کی تصدیق ہونے پر اداکار فیروز خان کیساتھ آگے کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کی جانے والی دستاویزات کیمطابق فیروز خان نے علیزے کو 7 جولائی 2020 کے دن تشدد کا نشانہ بنایا، علیزے نے الزام لگایا کہ فیروز نے انہیں 10 مئی 2021 کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ علیزے سلطان پر تشدد کی تصدیق ہونے پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے فیروز خان کیسا تھ آگے کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
فیروزخان کا اہلیہ پر تشدد کا معاملہ اقراعزیز فیروز خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
- by web desk
- اکتوبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 561 Views
- 11 مہینے ago