سین فرانسسکو: دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک کی ٹوئٹر کے دفتر میں منفرد اینٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایلون مسک ٹوئٹر کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بار دفتر پہنچے تو ان کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ یا بریف کیس کے بجائے ایک ایسی چیزتھی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ دنیا کے امیر ترین شخص سنک اٹھائے کر اپنے نئے دفتر میں داخل ہوئے۔ ایلون مسک کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ایلون مسک نے رواں سال اپریل میں ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔
دلچسپ اور عجیب
ایلون مسک سنک اٹھائے ٹوئٹرکے دفترپہنچ گئے ویڈیو وائرل
- by web desk
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1221 Views
- 2 سال ago