انٹرٹینمنٹ

اشنا شاہ نے خواتین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا

اشنا شاہ نے خواتین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا

معروف پاکستانی اداکارہ اشناشاہ نے سوشل میڈیا پر خواتین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ گھر کے کام میں ہاتھ بٹانے پر معمور ملازمین خواتین کے مقابلے میں مردوں سے مختلف رویہ اختیار کرتے ہیں اشناشاہ نے اس حوالے سے اپنے ذاتی تجربیکے بارے میں بتایا کہ میرا تجربہ ہے کہ اگر (صاحب) کوئی کام دیتا ہے تو وہ کام جلدی اور زیادہ مثر طریقے سے مکمل ہوتا ہے۔ اداکارہ کے اس سوال پر کچھ صارفین حقائق پر مبنی جبکہ کچھ کمنٹ سیکشن میں دلچسپ تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے