پاکستان

سابق صدر پاکستان کے بھائی انتقال کرگئے

سابق صدر پاکستان کے بھائی انتقال کرگئے

سابق صدر پاکستان مرحوم ممنون حسین کے بھائی اختر حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ اختر حسین کے اہلخانہ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔ 57 سالہ اختر حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی۔ واضح رہے کہ مرحوم اختر حسین سابق صدر ممنون حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے