انٹرٹینمنٹ

رام چرن بیگم کے ساتھ افریقہ کی سیر کو نکل گئے

رام چرن بیگم کے ساتھ افریقہ کی سیر کو نکل گئے

بھارت کی ساوتھ فلم انڈسٹری کے اسٹار رام چرن آج کل اپنی اہلیہ اپسنا کے ساتھ افریقہ میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے دورہ افریقہ کی چند تصاویر ایک ویڈیو میں جوڑ کر اپلوڈ کی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رام چرن اور اپسنا افریقہ میں مختلف جانوروں کے قریب تصاویر بنا رہے ہیں اور پوز دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں شیر اور اس کے بچوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو جنگل میں کھیل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے