کھیل

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا

شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رانڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 97 وکٹیں حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا۔ ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف شاداب خان نے اپنے 82 ویں میچ میں 97 وکٹیں مکمل کیں۔ اس سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی نے 98 میچز میں 97 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے