پاکستان

پرویز الہی کی عمران خان سے ملاقات

پرویز الہی کی عمران خان سے ملاقات

وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات کے دوران لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے اور ق لیگ کے رہنما مونس الہی کا کہنا ہے کہ پولیس کی شکایت پر پولیس کو عمران خان پر قاتلانہ حملے کی اپنی ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے