ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہینگامہ قاضیانی اور تایون ریاحی نامی اداکاراوں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں کرد خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد 2 ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
ایران احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتار
- by web desk
- نومبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1419 Views
- 3 سال ago