پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور ان کی مزاج پرسی کی۔ دوران ملاقات شہباز شریف نے سابق صدر کی پرائمنسٹر ہاوس آمد پر شکریہ ادا کیا۔ دونوں قائدین نے اس موقع پر ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان
شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آصف زرداری کی وزیراعظم ہاؤس آمد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور ان کی مزاج پرسی کی۔ دوران ملاقات شہباز شریف نے سابق صدر کی پرائمنسٹر ہاوس آمد پر شکریہ ادا کیا۔ دونوں قائدین نے اس موقع پر ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
- by web desk
- نومبر 22, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1506 Views
- 3 سال ago