پاکستان

عمران خان نے دونوں صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے رانا ثناء اللہ

عمران خان نے دونوں صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑ سکتے رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کے لیے اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو ان کا اعتراف شکست ہے۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ عمران خان یہ فیصلہ نہیں کرسکیں گے، مجھے لگتا ہے پنجاب کی حد تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں سے نکلنے کا یہ اعلان عمران خان کا اعتراف شکست ہے، بہت مشکل ہے پنجاب میں ان کے فیصلے کو پزیرائی ملے گی اور نہ ہی یہ اسمبلیوں توڑ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے