کینیڈا نے پاکستان کے لیے ویزہ آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے خطیر رقم مختص کردی ہے۔ کینیڈا کی جانب سے زیر غور انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش، چین پر توجہ مرکوز ہوگی واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا نے ویزہ آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کردیا تھا۔