شلپا شیٹی نے پیزا فوٹوگرافرز میں تقسیم کردیا، ایک فوٹوگرافر نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شلپا شیٹی کی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ پیزا تقسیم کر رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شلپا شیٹی کے ہاتھ میں پیزے کے دو ڈبے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ فوٹو کے لیے نہیں، تم لوگوں کے لیے ہے۔ فوٹوگرافرز تصویریں کھینچنے میں مگن رہے تو شلپا نے کہا کہ پیزا لے لو اور باقیوں میں بھی بانٹ دو۔
انٹرٹینمنٹ
شلپا شیٹی نے پیزا فوٹوگرافرز میں تقسیم کردیا
- by web desk
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1515 Views
- 3 سال ago