صحت

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ایم پوکس تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ایم پوکس تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ایم پاکس تجویز کر دیا۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق منکی پاکس کا نیا نام عالمی ماہرین کی مشاورت سے تجویز کیا گیا ہے۔ منکی پاکس اور ایم پوکس نام بیک وقت ایک سال تک استعمال کییجائیں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ اب اپنے آئندہ اعلامیوں میں منکی پاکس کیلئے ایم پاکس کی اصطلاح استعمال کریگا۔ واضح رہے کہ انسانی مونکی پاکس نام 1970میں رکھا گیا تھا جب یہ بیماری بندروں سے انسانوں میں منتقل ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے