کھیل ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ کیمرون نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کیمرون نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں کیمرون نے برازیل کو 0-1 سے شکست دے دی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ جی کے میچ میں کیمرون نے برازیل کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔ کیمرون کی جانب سے ونسنٹ ابو بکر نے دوسرے ہاف کے اضافی وقت میں گول اسکور کر کے کیمرون کو برتری دلائی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔ گول کا جشن منانے کے لیے شرٹ اتارنے پر ونسنٹ ابو بکر کو ریڈ کارڈ دِکھا کر گرانڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست برازیل نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے