پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ فیشن کے اپنے منفرد انداز نکالنے میں ماہر ہیں اور ان کے اس طرح کے تجربے مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیے جاتے ہیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہیں اس تصویر میں کو سیاہ رنگ کی پینٹ شرٹ کے ساتھ رنگین جیکٹ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کو گلوکارہ کا کورین گلوکاراوں کے روایتی انداز کو کاپی کرنا پسند نہیں آیا اور انہیں اپنے اس نئے اسٹائل پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آئمہ بیگ اپنے منگیتر، اداکار شہباز شگری کو دھوکا دینے کے الزامات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں تھیں۔
انٹرٹینمنٹ
آئمہ بیگ کو کورین اسٹائل کاپی کرنا مہنگا پڑگیا
- by web desk
- دسمبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1227 Views
- 2 سال ago