امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ رپورٹس کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض کا انکشاف ہوا تھا۔ اداکارہ نے ایک مشہور ٹی وی سیریز کے لیے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں چل بسیں
- by web desk
- دسمبر 6, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1413 Views
- 3 سال ago