سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد ٹوئٹر اکانٹس ختم کرنے کا اعلان

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب سے زائد ٹوئٹر اکانٹس ختم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود غیر فعال اکانٹس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعے کے روز ایلون مسک کا ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ٹوئٹر جلد ہی ڈیڑھ ارب اکانٹس کی جگہ خالی کرنا شروع کرنے والا ہے۔ انہوں نیواضح کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے وہ اکانٹ ختم کیے جانے والے ہیں جن سے کافی عرصے سے کوئی ٹوئٹ نہیں ہوئی اور وہ سالوں سے لاگ اِن نہیں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے