پاکستان

اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اسحاق ڈار

اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے کہنے سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، سمت درست ہے، ڈیفالٹ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے اعزاز میں رہنما اپٹما گوہر اعجاز نے ظہرانے کا اہتمام کیا جہاں وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن دنیا کو فرضی کرپشن کے قصے سنا کر سرمایہ کاری کے رستے بند کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس رفتار سے ہم پہلے چل رہے تھے، ہمیں جی 20 کا حصہ ہونا چاہیے تھا، آج ہماری معیشت دنیا میں 46 ویں نمبر پر جا پہنچی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے