پاکستان

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ کابینہ کا اجلاس منگل کی صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاس میں ہوگا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق تمام کیسز پر بریفنگ ہوگی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے